بیداغ کے معنی
بیداغ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بے + داغ }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ سابقہ |بے| کے بعد فارسی زبان کا اسم |داغ| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٤ء کو "آفتاب داغ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بے جرم","بے عیب","بے گناہ","دھبے کے بغیر"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
بیداغ کے معنی
١ - پاک صاف، بے عیب، بے جُرم، بے گناہ۔
کہاں کوئی نہ ہوں فی جس میں کوئی نہیں بے داغ اس مجلس میں کوئی (١٩٣٢ء، بے نظیر شاہ، کلام بے نظیر، ٢٦٥)