بیرسٹر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Barrister meanings and details

بیرسٹر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَے (یا ے لین) + رِس + ٹرَ }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم فاعل مستعمل ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم اردو رسم الخط میں مستعمل ہے۔ تحریری طور پر ١٨٨٥ء میں "فسانۂ مبتلا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ولایت کا پاس کیا ہوا وکیل"]

Barrister بَیرِسْٹَر

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : بَیرسْٹَرْز[بَے (یائے لین) + رِس + ٹَرْز]
  • جمع غیر ندائی : بَیرِسْٹَروں[بَے(یائے لین) + رِس + ٹَروں (واؤ مجہول)]

بیرسٹر کے معنی

١ - جس نے ولایت سے قانون کا اعلٰی امتحان پاس کیا ہو اور وہاں کے چار افس (کورٹ) میں سے کسی کا ممبر ہو، (ڈگری) بیرسٹرایٹ لا۔

"محمد لطفی جمعہ، مصر کے ایک بیرسٹر ہیں" (١٩٣٨ء، اقبال، مکاتیب، ٤٠٥:١)

بیرسٹر or Barrister english Translation

barristerbarrister-at-lawto break into a house by penetrating through the wallto commit burglary

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!