بیسن کے معنی

بیسن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بے + سَن }

تفصیلات

iسنسکرت میں اصل لفظ |ویسن| ہے جو کہ بطور اسم مستعمل ہے اس سے ماخوذ اردو زبان میں |بیس| مستعمل ہے ١٨٧٧ء میں "توبۃ النصوح" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آردِ نخود","چنے کا آٹا","چنے کی دال کا آٹا","سفوف جس کو صابن کی جگہ استعمال کرتے ہیں"]

ویسن بیسَن

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

بیسن کے معنی

١ - چنے کا آٹا۔

"پہلے بیسن اور کھلی سے ہاتھ دھوتے تھے۔ اب. صابن ہاتھ صاف کرتا ہے۔" (١٩٢١ء، چٹکیاں اور گدگدیاں، ١٣)

بیسن english meaning

gram-flourthe flour of gram

محاورات

  • میرے ‌ہی ‌سے ‌آگ ‌لائی ‌اور ‌نام ‌رکھا ‌بیسندر ‌(بی ‌سندر)

Related Words of "بیسن":