دس بیس کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word das bees meanings and details

دس بیس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَس + بِیس }

تفصیلات

iپراکرت زبان سے ماخوذ اسم صفت |دس| کے ساتھ سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم صفت |بیس| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٦٤٦ء سے "قصہ مہر افروز و دلبر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت عددی

دس بیس کے معنی

١ - بہت سے، کئی، چند۔

 یاران فرو ماندہ بھی پہنچے سر منزل دس بیس کے پیچھے رہے دو چار کے آگے (١٩١١ء، ظہیر، دیوان، ١٣٦:٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!