بیمہ ایجنٹ کے معنی

بیمہ ایجنٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بی + مَہ + اے + جِنْٹ }

تفصیلات

١ - کسی کمپنی کی طرف سے مجاز شخص جو لوگوں کا یا ان کے کارخانوں وغیرہ کا بیمہ کرائے اور اس جدوجہد کا مقرر کمیشن وصول کرے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ