بیونت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Beyont meanings and details

بیونت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بِیونت (و مجہول، ن مغنونہ) }

تفصیلات

١ - بیونتنا کا اسم کیفیت، کٹائی، کاٹنے کا عمل۔, m["پہننے کے کپڑے کا اندازہ","تراش خراش","جزرسی کا طریقہ","حساب کی تقسیم","قطع و برید","کاٹ چھانٹ","کفایت شعاری","کفایت شعاری کا ڈھنگ","کم خرچی"]

اسم

اسم کیفیت

بیونت کے معنی

١ - بیونتنا کا اسم کیفیت، کٹائی، کاٹنے کا عمل۔

بیونت or Beyont english Translation

the act of cutting out clothes; cutfitshapefashion; planschemecontrivance; suitable to proper time or seasonopportunity; agreementconcurrenceunion; economyfrugality(com). A paid bill of exchange kept as a voucher or a kioskcutfashionplanthe act of cutting out clothes

شاعری

  • کتر اور بیونت یاں تک ہے کہ میری کاٹ پر اس نے
    مجھے بھیجا تو کلکتہ سے اک مقراض کا جوڑا
  • یہ بیونت اور یہ کتر یہ کاٹ چھانٹ اتری
    شناوروں کی ڈبکیاں بہادروں کی تھرتھری
  • وہ سبز پوش بیونت رہا ہے کفن نیا
    بیٹھے ہیں اک غریب لیے خاک کربلا

محاورات

  • جو نیچا بیونتانے ہیں وہ اونچا بیونتاویں
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!