تائے تانیث کے معنی

تائے تانیث کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تا + اے + تا + نِیث }

تفصیلات

١ - (قواعد) وہ ت جو الفاظ کے آخر میں مونث بنانے کے لیے آئے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

تائے تانیث کے معنی

١ - (قواعد) وہ ت جو الفاظ کے آخر میں مونث بنانے کے لیے آئے۔