تابع دار کے معنی

تابع دار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تا + بِع + دار }

تفصیلات

iعربی زبان کے لفظ |تابع| کے ساتھ |داشتن| مصدر سے فعل امر |دار| بطور لاحقۂ فاعلی لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٢٤ء کو "سیر عشرت" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

تابع دار کے معنی

١ - مطیع، پابند، فرماں بردار، ملازم۔

"میں ہر طرح آپ کی تابع دار اور فرماں بردار ہوں۔" (١٩٢١ء، فغان اشرف، ١٠)

Related Words of "تابع دار":