تادیباً کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word taadeeban meanings and details

تادیباً کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تا + دی + بَن }

تفصیلات

iعربی اسم |تادیب| کے ساتھ |ا| تنوین لگانے سے اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور متعلق فعل مستعمل ہے سب سے پہلے ١٨٩٥ء کو "لیکچروں کا مجموعہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

["ءدب "," ادب "," تادِیباً"]

اسم

متعلق فعل

تادیباً کے معنی

١ - تادیب کے لیے، تنبیہ کے طور پر۔

"ابوسفیان نے اوس بن خالد سے قرآن پڑھوانا چاہا تو اوس نے انکار کیا اس پر ابوسفیان نے تادیباً اس کو تازیانے مارے وہ اتفاق سے مر گیا۔" (١٨٩٥ء، لیکچروں کا مجموعہ، ٢٠٥:٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!