تار کول

{ تار + کول (واؤ مجہول) }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم مستعمل ملتا ہے ١٨٦٨ء کو "دل فروش" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Cool-Tar "," تارکول"]

اسم

اسم مادہ ( مذکر - واحد )

تار کول کے معنی

١ - ایک سیاہ سیال اور لیس دار مادہ جو لکڑی اور پتھر کے کوئلے جیسی چیزوں سے نکالا جاتا ہے اور گھن اور زنگ سے بچاؤ کے لیے لکڑی اور لوہے پر لگایا جاتا ہے اور سڑکوں کی تعمیر میں سڑکوں پر بچھایا جاتا اور چھتوں پر بھی ڈالا جاتا ہے تاکہ چھت پانی سے محفوظ ہو جائے، ڈامر۔

"مزا کڑوا اور رنگ تار کول کی طرح سیاہ ہے۔" (١٩٢٣ء، سیرۃ النبیۖ، ٣: ص٩)

انگلش

["turpentine"]