تاذن
{ تاَذ + ذُن }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم اردو میں من و عن داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔
["ءذن "," تاَذُّن"]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
تاذن کے معنی
١ - آگاہی، اذن۔
{ تاَذ + ذُن }
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم اردو میں من و عن داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔
["ءذن "," تاَذُّن"]
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )