تارکش کے معنی

تارکش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تار + کَش }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |تار| کے ساتھ فارسی مصدر |کشیدن| سے مشتق صیغہ امر |کش| بطور لاحقہ فاعلی ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت اور اسم مستعمل ملتا ہے۔ ١٨٣٠ء میں "کلیات نظیر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک پرندہ","ایک پودا","تار بنانے والا","دھات کو کھینچ کر تار بنانے والا","سونے چاندی کے تاروں کو جنتری میں کھینچ کر باریک اور لمبا کرنے وال","سونے چاندی کے تاروں کو جنتری میں کھینچ کر باریک اور لمبا کرنے والا","گرڑ کا نام"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : تارکَشوں[تار + کَشوں (و مجہول)]

تارکش کے معنی

١ - وہ شخص جو سونے چاندی کے تار جنتری (تارکشی کا آلہ) میں کھینچ کر انہیں باریک اور لمبا کرنے کا پیشہ کرتا ہو۔

"کوئی تارکش ہے کوئی بیٹا اور کوئی زردوز۔" (١٩٤٠ء، یہ دلی ہے، ١٩)

٢ - چابی، سارنگی یا ستار کے تاروں کی کھونٹیاں جن پر سروں کے تاروں کے سرے لپٹے رہتے اور حسب ضرورت تنگ اور ڈھیلے کیے جاتے ہیں۔ (اصطلاحات پیشہ وراں، 15:4)na kind of bird / a kind of plant

تارکش english meaning

a wire-drawercharming of dark brown colournut-brown

Related Words of "تارکش":