تاریخانہ کے معنی

تاریخانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تا + ری + خا + نَہ }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |تاریخ| کے ساتھ |انہ| بطور لاحقہ نسبت لگانے سے |تاریخانہ| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٦٩ء میں "مسافران لندن" میں مستعمل ملتا ہے۔

["ترخ "," تارِیخانَہ"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

اقسام اسم

  • جمع ندائی : تارِیخانے[تا + ری + خا + نے]
  • جمع غیر ندائی : تارِیخانوں[تا + ری + خا + نوں (و مجہول)]

تاریخانہ کے معنی

١ - تاریخ سے منسوب، تاریخ میں اہمیت رکھنے والا، اہم ترین یا تاریخ میں قابل ذکر۔

"بڑی بڑی تصویریں نامی آدمیوں کی زریں چوکھٹوں میں لگی ہوئی تھیں، تاریخانہ واقعات کو یاد دلاتی تھیں۔" (١٨٦٩ء، مسافران لندن، ١٧٨)