تاریخی آدمی کے معنی
تاریخی آدمی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تا + ری + خی + آد + می }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ صفت |تاریخی| کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ اسم |آدمی| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٨٧ء میں "خیالات آزاد" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : تارِیخی آدْمِیوں[تا + ری + خی + آد + مِیوں (و مجہول)]
تاریخی آدمی کے معنی
١ - وہ شخص جو کسی اہم انفرادی کارنامے کی وجہ سے تاریخ میں درج کرنے کے قابل ہو۔
"تم اس کام کے انجام دینے سے ایک نامی تاریخی آدمی بن سکتےہو۔" (١٨٨٧ء، خیالات آزاد، ١١٨)