تاریخی غلطی کے معنی

تاریخی غلطی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تا + ری + خی + غَلَطی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ صفت |تاریخی| کے ساتھ عربی زبان سے ہی اسم |غلطی| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٧١ء میں "تین ہندوستانی زبانیں" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : تارِیخی غَلَطِیاں[تا + ری + خی + غَلَطِیاں]
  • جمع غیر ندائی : تارِیخی غَلَطِیوں[تا + ری + خی + غَلَطِیوں (و مجہول)]

تاریخی غلطی کے معنی

١ - ایسی غلطی جو تاریخ کا حصہ بن جائے اور ملک و قوم پر اس کے شدید اثرات مرتب ہوں۔

"زبانوں کی پیدائش کے لیے کوئی خاص تاریخ مقرر کرنا تو ایک تاریخی غلطی ہے کیونکہ نئی زبانیں غیر محسوس طریقے سے پیدا ہوا کرتی ہیں۔" (١٩٧١ء، تین ہندوستانی زبانیں، ١٧٨)