تاریخی عوامل کے معنی

تاریخی عوامل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تا + ری + خی + عَوا + مِل }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ صفت |تاریخی| کے ساتھ عربی زبان سے ہی اسم |عاملہ| کی جمع |عوامل| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٦٣ء میں "غالب کون ہے" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - جمع )

تاریخی عوامل کے معنی

١ - تاریخ سے متعلق وہ تبدیلیاں جو انسان پر اثر انداز ہوں۔

"جو انسان احساس برتری و شعور کمتری کے تصادم کا شکار اور تاریخی عوامل کے رد عمل کا اسیر ہو۔" (١٩٦٣ء، غالب کون ہے، ١٠)