تازہ خیالی کے معنی
تازہ خیالی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تا + زَہ + خَیا + لی }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |تازہ| کے ساتھ فارسی زبان سے ہی صفت |خیالی| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٩٠ء میں "بوستان خیال" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
تازہ خیالی کے معنی
١ - نیا خیال پیدا ہونے یا آنے کی حالت و کیفیت، نئی سوچ یا اپچ۔
"طلسم کشا کے صفات میں تازہ خیالی و خود غرضی کا وصف بھی ہونا لازم ہے۔" (١٨٩٠ء، بوستان خیال، ٢٣٢:٦)
تازہ خیالی کے مترادف
جدت طرازی