تاش کا پتا کے معنی
تاش کا پتا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تاش + کا + پَت + تا }
تفصیلات
iہندی زبان سے ماخوذ اسم |تاش| کے ساتھ |کا| بطور اردو حرف اضافت لگانے کے بعد ہندی زبان سے ہی اسم |پتا| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٤٢ء میں "سنگ و خشت" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : تاش کے پتے[تاش + کے + پَت + تے]
- جمع : تاش کے پَتّے[تاش + کے + پَت + تے]
- جمع غیر ندائی : تاش کے پَتّوں[تاش + کے + پَت + توں (و مجہول)]
تاش کا پتا کے معنی
١ - تاش کی گڈی کا ایک کارڈ جس سے تاش کھیلتے ہیں، تاش۔
کیا نکتہ ہم کو تاش کا پتہ بتا گیا عورت کے بعد جس کی جگہ ہے غلام ہے (١٩٤٢ء، سنگ و خشت، ٢١٤)