تازہ وارد کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Taaza waarid meanings and details

تازہ وارد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تا + زَہ + وا + رِد }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |تازہ| کے ساتھ عربی زبان سے ماخوذ صفت |وارد| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٦٩ء میں "دیوان غالب" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["حال وارد","حال کا آیا ہؤا","حال کا آیا ہوا","نیا آیا ہؤا","نیا نیا"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

تازہ وارد کے معنی

١ - نو وارد، حال کا آیا ہوا، اجنبی، پردیسی۔

"بادی النظر میں ان تازہ وارد بزرگ کا رنگ سب سے بڑھا چڑھا معلوم ہوتا ہے۔" (١٩٢٦ء، مضامین شرر، ١، ٣، ١٤٢)

تازہ وارد کے مترادف

حال وارد

نووارد, نووارِد

تازہ وارد or Taaza waarid english Translation

new-comerto be displeasedto grieve over

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!