بہاری کے معنی

بہاری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بِہا + ری }{ بُہا + ری }

تفصیلات

i, ١ - جھاڑو، جاروب، سوہنی۔, m["(باد) بہار کی ہوا","بہار والی","بہار کی","بہاری ، ریاست بہار (انڈیا) کے رہنے والے افراد کو کہا جاتا ہے۔ مشرقی یوپی میں واقع یہ صوبہ مغربی بنگال کی سرحد تک پھیلا ہوا ہے۔ اس کے نواح میں ریاست جھاڑکھنڈ اور نیپال واقع ہیں جن کی تاریخ پچھلے تین ہزار سالوں پر محیط ہے۔ پاکستان کے معرض الوجود آنے پر بہاری افراد کی بڑی تعداد بنگلہ دیش (مشرقی پاکستان) کی جانب ہجرت کرگئی تھی۔ سقوطِ ڈھاکہ کے بعد ان کی کثیر تعداد پاکستان (سابقہ مغربی پاکستان) شفٹ ہوگئی۔ اور پنجاب اور سندھ کے علاقوں میں آباد ہوگئی۔ کراچی یونیورسٹی کے مشہور پروفیسر شمس الحسن کی تحقیقات کے مطابق صوبہ بہار کا اصل نام ویہار تھا جس کے معنی \u2019\u2019مدرسے والے\u2018\u2018 بنتے ہیں۔ مہاتما گوتم بدھ کا تعلق بھی اسی علاقہ سے رہا ہے اور اس کی تعلیمات کے نتیجے میں اس علاقے میں بے پناہ تعلیم وتدریس کا کام سرانجام پایا اور جگہ جگہ مدرسے/اسکول کھولے گئے۔ چنانچہ قدیم زمانے سے ہی یہ علاقہ علم و فضل کا گہوارہ رہا ہے","خوشگوار ہوا","دیکو بُہارنی","متعلقہ بہار"]

اسم

اسم نکرہ, صفت ذاتی

بہاری کے معنی

["١ - صوبہ بہار کی بولی، بِہاری زبان۔"]

["١ - ہندوستان کے صوبہ بہار سے منسوب، بہار کا باشندہ۔"]

١ - جھاڑو، جاروب، سوہنی۔

بہاری english meaning

name of krishnaone who sweepssweeper(usu. جھاڑو بہارو jha|roo boha|roo) , a broomclandestinecombinationdestructionleagueruinspoilingvernal

شاعری

  • بہ گئے عمر ہوئی ابر بہاری کو وے
    لہو برسا رہے ہیں دیدۂ خونبار ہنوز
  • سال میں ابر بہاری تجھ سے اکباری ہے فیض
    چشم نم دیدہ سے عاشق کی سدا جاری ہے فیض
  • آمد فصل بہاری ہو مبارک اے مہر
    آشیاں باغ میں مرغان چمن رکھتے ہیں
  • صبحدم میں نے جو لی بستر گل پر کروٹ
    جنبش باد بہاری سے گئی آنکھ اچٹ
  • ہے فصل بہاری میں بھی صیاد کا دھڑکا
    دل اڑ گیا بلبل کا جو پتا کہیں کھڑکا
  • جوش پر تھیں صفت ابر بہاری آنکھیں
    بہہ گئیں آنسووں کے ساتھ ہماری آنکھیں
  • آنکھیں بھی حسیں تھوتھنی کی وضع بھی پیاری
    اہو قدمی پر ہے فدا باد بہاری
  • پھر مرے داغ کہن اے داغ تازہ ہوگئے
    دل میں آئی صورت باد بہاری آرزو
  • آمد فصل بہاری ہے تو باری باری
    کبھی فصاد رہے یاں کبھی حداد رہے
  • بوئے گل سے ہو مکدر کس کی بو آتی ہے یاد
    خاک اڑانے کیوں لگی باد بہاری آپ کی

محاورات

  • بہاریں لوٹنا
  • جوبن کی بہاریں لوٹنا

Related Words of "بہاری":