تازی کتا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word taazi kutta meanings and details
تازی کتا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تا + زی + کُت + تا }
تفصیلات
iفارسی اسم |تازی| کے ساتھ سنسکرت الاصل لفظ |کتا| لگنے سے مرکب بنا اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٥٤ء کو "حیوانات قرآنی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["چکاری کتا","حجازی کُتّا","شکاری پتلی کمر کا کُتّا"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
تازی کتا کے معنی
١ - پتلی کمر کا شکاری کتا، حجازی کتا۔
"کتوں میں شکاری کتے ہمارے تازی کتوں کے نام سے مشہور ہیں"۔ (١٩٥٤ء، حیوانات قرآنی، ٥٥)
تازی کتا or taazi kutta english Translation
greyhound