چوتیا کے معنی

چوتیا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چُو + تِیا (کسرہ ت مجہول) }

تفصیلات

١ - (بازاری) وہ شخص جو عورت کی زنا کی کمائی کھائے، جورو کا بھڑوا، بطور گالی مستعمل۔, m["ایک پاگل","بے عقل","بے وقوف","سادہ لوح","وہ جو اپنی عورت کی زنا کی کمائی کھائے"]

اسم

صفت ذاتی

چوتیا کے معنی

١ - (بازاری) وہ شخص جو عورت کی زنا کی کمائی کھائے، جورو کا بھڑوا، بطور گالی مستعمل۔

چوتیا english meaning

A blckheada foolseventy-six

شاعری

  • ایسی شب وصال پہ لعنت ہے میری جاں
    بیٹھے ہیں سر جھکائے ہوئے چوتیا سے ہم
  • نصف شب اس چوتیا چکر میں جاتی ہے گزر
    کیا ہی ہوتا ہے دل عاشق پریشاں آج کل
  • چند تن آخر ہوے چوتیا شہید
    موت کتے کی موے کیتے پلید

محاورات

  • توتی پالیں چوتیا اور عاشق پالیں لال۔ کبوتر پالیں چوٹٹے جو تکیں پرایا مال
  • چوتیا مرگئے اولاد چھوڑ گئے
  • سبھا بگاڑیں تین جنیں۔ چگل‘ چوتیا‘ چور
  • شکار پور کا چوتیا
  • شکاری ‌شکار ‌کریں ‌احمق ‌ساتھ ‌پھریں۔ ‌شکاری ‌شکار ‌کھیلیں ‌چوتیا ‌ساتھ ‌پھریں

Related Words of "چوتیا":