تام الضبط کے معنی
تام الضبط کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تا + مُض (ال غیر ملفوظ) + ضَبْط }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ صفت |تام| کے ساتھ |ال| بطور حرف تخصیص لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم |ضبط| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٥٦ء میں ترجمہ "مشکٰوۃ شریف" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
تام الضبط کے معنی
١ - [ منطق ] حد (تعریف) کی ایک قسم، نام سے موصوف، مکمل طور پر ضبط کرنے والا۔
"صحیح وہ حدیث ہے جس کا ناقل عادل تام الضبط ہو جو نہ تو معطل اور نہ ساذ ہو۔" (١٩٥٦ء، مشکوٰۃ شریف (ترجمہ ١٠:١))