تالی[3] کے معنی
تالی[3] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تا + لی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٨٧ء میں "نہر المصائب" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
تالی[3] کے معنی
١ - تلاوت کرنے والا، قرآن مجید پڑھنے والا۔
"کیونکہ مقصود تلاوت کا غرض اہلی کے لیے کافی ہوتا ہے تالی کوئی بھی ہو۔" (١٩٦٤ء، کمالین، ١٩:٤)