تانبا کے معنی
تانبا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تاں + با }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ مستعمل ہوا سنسکرت میں اصل لفظ |تامرکن| ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٥٧ء کو "گلشن عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک دھات کا نام","ایک سرخی مائل عنصر دھات جو کافی مرکبات میں پائی جاتی ہے۔ یہ پانی سے نوگنا بھاری ہوتی ہے۔ مسلمانوں کے برتن عموماً اس کے بنتے ہیں۔ (س تا مرک)","گوشت کا ٹکڑا جو شکاری پرندوں کو کھلاتے ہیں (یہ طعمہ کا بگڑا ہوا ہے)","وہ گوشت کا ٹکا جو بازوں شاہین وغیرہ شکاری پرندوں کو کھلاتے ہیں"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : تانْبے[تاں + بے]
تانبا کے معنی
"پانچ جسمانی حواسوں کے علاوہ پانچ اور روحانی حواس بھی ہیں وہ تانبا ہیں یہ سونا ہیں۔" (١٩٢٣ء، سیرۃ النبیۖ، ٢١:٣)
تانبا کے مترادف
کوپر, مس
بخاس, تاما, تامبا, تامڑا, تراماں, روی, صاد, مس, کوپر
تانبا کے جملے اور مرکبات
تانبا پنواڑا, تانبا سا
تانبا english meaning
copperCopper
شاعری
- ہو گیا سونا تانبا روپا رانگ
کچھ عجب روپ کا یہ آیا سانگ
محاورات
- تانبا دیکھے چیتنا (مکھ) من دیکھے بیوپار
- تانبا سا آسمان ہوجانا
- تانبا سا آسمان ہونا
- تانبا شد چیز کے مردم نہ گویند چیزہا
- نام نیک۔ فتگاں ضائع مکن۔ تانباشد نام نیکت پائیدار