جنم پتری کے معنی

جنم پتری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جَنَم + پَت + ری }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اسم |جنم| کے ساتھ سنسکرت ہی کا اسم |پتری| لگنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٥٦ء میں "قصہ کام روپ و کلاکام" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جنم کنڈلی","لگن کنڈلی","وہ کاغذ جس پر بچے کی پیدائش کا وقت لکھا ہوتا ہے اور صورت کوکبہ وغیرہ بنے ہوتے ہیں جس سے زائچہ وغیرہ تیار کیا جاتا ہے"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

جنم پتری کے معنی

١ - [ نجوم ] وہ کاغذ جس میں بچے کی پیدائش کے وقت سے ستاروں کے حساب کے بموجب عمر بھر کے حالات درج کیے گئے ہوں، زائچہ، لگن کنڈلی۔

"ذرا چلیے آپ کی تاریخ پیدائش و جنم پتری دیکھیں۔" (١٩٤٣ء، تاریخ الحکما، ١٧٥)

جنم پتری english meaning

horoscopeastrological record of nativitythe paper or scroll on which are recorded the yearlunar dayconfigurationand relative position of the planets of the birth of a particular individualand a table of his fortunes throughout lifeHoroscope

محاورات

  • جنم پتری کی بدھ تو ملالو

Related Words of "جنم پتری":