تانتر کے معنی

تانتر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تان + تَر }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |تانتر| اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٢٣ء میں "نگار" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد ), اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

تانتر کے معنی

["١ - تاروں والا، وہ جس میں تار لگے ہوئے ہوں؛ وہ جس کا انحصار کسی عام قاعدے پر ہو؛ وہ جو تنتر شاستر کے متعلق ہو۔ (جامع اللغات)"]

["\"اصلی تانتر میں بعض جانور تارک الدنیا حالت میں دکھلائے گئے ہیں۔\" (١٩٢٣ء، نگار، ٣، ١٧٣:٣)"]

["١ - گانا جو تار والے ساز سے نکالا جائے۔"]

Related Words of "تانتر":