تانترک
{ تان + تَرِک }
تفصیلات
iسنسکرت الاصل اسم ہے اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم اور صفت استعمال ہوتا ہے ١٩٧٥ء کو "ہندوستانی تہذیب کا مسلمانوں پر اثر" میں مستعمل ملتا ہے۔
["تانترک "," تانْتَرِک"]
اسم
صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
تانترک کے معنی
١ - تنتر شاستر کا جاننے والا، (محبت، ہلاکت دشمنی جدائی وغیرہ کے متعلق) جادو ٹونا کرنے والا۔
"ان فرقوں نے تانترک افعال میں سے اور ہندو مذہب میں ادنٰی درجے کے مروجہ توہمات کو اپنا لیا" (١٩٧٥ء، ہندوستانی تہذیب کا مسلمانوں پر اثر، ٣٥٣۔)