تاڑآسن کے معنی

تاڑآسن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تاڑ + آ + سَن }

تفصیلات

١ - تاڑ آسن یہ ہے کہ دیوار کے ساتھ پیٹھ لگا کر اس طرح سیدھے کھڑے ہو جائیں کہ سر کا کھلا حصہ پیٹھ چوتڑ پائےں کی ایڑیاں دیوار سے چھوتی رہیں .... پھر اپنے ایک ہاتھ کو آہستہ آہستہ اوپر لے جائیں اور بالکل سیدھا کرکے اوپر کو زور سے کھیچنیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ