خیر سگالی کے معنی
خیر سگالی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خَیر(یائے لین) + سِگا + لی }
تفصیلات
iعربی سے مشتق اسم |خیر| کے ساتھ فارسی مصدر |سگالیدن| سے فعل امر |سگال| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب |خیر سگالی| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٧٥ء کو "ارمغان گوگل پرشاد (اردو)" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
خیر سگالی کے معنی
١ - خیر سگال کا اسم کیفیت، خیر خواہی، خیراندیشی، ہمدردی۔
"مسلمانوں نے . عربی فارسی اور ترکی کو خیرباد کہہ کر ہندو مسلم خیر سگالی جذبے کے تحت اسے اپنایا تھا۔" (١٩٧٧ء، ہندی اردو تنازع، ی)