تاکل اسنان کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Taakal-e-asnaan meanings and details

تاکل اسنان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَا + اَک + کَلے + اِس + نان }

تفصیلات

١ - دانتوں کی جڑوں میں گلنے یا ریزہ ریزہ ہونے کا فطرتی عمل جو کسی بیماری یا غذائی کی ابتری کی وجہ سے ہوتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت

تاکل اسنان کے معنی

١ - دانتوں کی جڑوں میں گلنے یا ریزہ ریزہ ہونے کا فطرتی عمل جو کسی بیماری یا غذائی کی ابتری کی وجہ سے ہوتا ہے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!