تایا کے معنی
تایا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تا + یا }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے اردو میں داخل ہوا۔ سنسکرت کے لفظ |تات + کہ| سے ماخوذ ہے اردو میں ١٦٣٥ء کو "مینا ستونتی (قدیم اردو)" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["باپ کا بڑا بھائی"]
اسم
اسم علم ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جنسِ مخالف : تائی[تا + ئی]
- واحد غیر ندائی : تائے[تا + ئے]
- جمع : تائے[تا + ئے]
- جمع غیر ندائی : تاؤں[تا + اوں (و مجہول)]
تایا کے معنی
١ - باپ کا بڑا بھائی، تاؤ۔
"تمھاری پھپھی .اور اس کے بچے اور تمھارے تایا اور تائی اور بی بی . سب بخیریت ہیں"۔ (١٨٩٨ء، مکتوبات حالی، ١٧٤)
تایا کے مترادف
عم
تاؤ
تایا english meaning
paternal unclefather|s elder brotheruncleuncle ; father|s elder brother
محاورات
- کس خدا نے بتایا (کہا)