تبئیض
{ تَب + ئِیض }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں من و عن داخل ہوا اور بطور اسم مستعمل ہے ١٨٧٨ء کو "تاریخ نثر اردو" میں مستعمل ملتا ہے۔
["بءض "," تَبئِیض"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
تبئیض کے معنی
١ - کسی لکھی ہوئی چیز کو صاف لکھنا، سنبھال کر لکھنا، مسودہ بنانے کے بعد مبیضہ تیار کرنا، تسوید کی ضد۔
"اردو میں ترجمہ شرح آداب المریدین کی کتابت اور تبئیض ہو رہی ہے" (١٩٣٦ء، "سوانح خواجہ بندہ نواز" ١٧)