تبادر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tabādur meanings and details
تبادر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَبا + دُر }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٦٧ء میں "نور الہدایہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آگے ہونے کے لئے مقابلہ کرنا","ایک ساتھ چلانے کا عمل","ایک ساتھ دوڑنے کا عمل","بازی لے جانا","بے مثال عمل","بے مثال کار گزاری","جلدی کرنا","سبقت لے جانا"]
تبد تَبادُر
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
تبادر کے معنی
١ - باہم دوڑنا، سبقت کرنا؛ جلدی کرنا، کسی بات کا فوراً خیال میں آنا۔
"بعض علماء نے جو اس حدیث کے یہ معنی یوں بیان کیے ہیں کہ قرات کرو یہاں تک کہ روشن کرو فجر کو خلاف آثار صحابہ اور تابعین کے ہے اور. خلاف ہے تبادر کے۔" (١٨٦٧ء، نور الہدایہ، ٧٧:١)
تبادر or tabādur english Translation
act of running togetheract of surpassingexcellingMonday [~P]