تبارک اللہ کے معنی

تبارک اللہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَبا + رَکَل (ا غیر ملفوظ) + لَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسماء |تبارک اور اللہ| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور کلمہ توصیف مستعمل ہے۔ ١٨٧٥ء میں "دبیر، دفتر ماتم" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تعجب کے موقع پر بولتے ہیں","تعّجبُ کے موقع پر بولتے ہیں","مقدّس اور برگزیدہ اللہ ہے","مقدس اور برگزیدہ اللہ تعالٰی ہے"]

اسم

حرف تحسین

تبارک اللہ کے معنی

١ - [ لفظا ] بڑائی اللہ کے لیے ہے، مدح میں تعجب کے موقع پر یہ فقرہ رائج ہے، سبحان اللہ، ماشاء اللہ، کیا کہنا۔

 زہے وہ تاج سر لافتٰی کی تیغ دو سر تبارک اللہ اجل بولی پاؤں پر گر کر (١٨٧٥ء، دبیر، دفتر ماتم، ٧٣:٣)

تبارک اللہ english meaning

God the hallowed or magnifiedholy and exalted is Allah