تباہ کن کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Tabaah-kun meanings and details

تباہ کن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَباہ + کُن }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |تباہ| کے ساتھ فارسی مصدر |کردن| سے مشتق صیغہ امر |کن| بطور لاحقہ فاعلی ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٣٩ء میں "افسانۂ پدمنی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

تباہ کن کے معنی

١ - تہس نہس کرنے والا، بربادی پھیلانے والا، مصیبت لانے والا۔

"میواڑ کے بار بدوں کو اپنی منظوم داستانوں کے لیے اس محاصرے کے تباہ کن نتائج میں بہت عمدہ مصالحہ شاعری اور طبع آزمائی کا مل گیا ہے۔" (١٩٣٩ء، افسانۂ پدمنی، ١١٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!