تباہی زدہ کے معنی

تباہی زدہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَبا + ہی + زَدَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |تباہی| کے ساتھ فارسی زبان سے ہی صفت |زدہ| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٧٧ء، میں "درۃ الانتخاب" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["برباد ہونا","تکلیف میں مبتلا ھونا","فلک زدہ","مصیبت زدہ"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

تباہی زدہ کے معنی

١ - بدنصیب، فلاکت زدہ، مفلوک الحال، آفت رسیدہ۔

"ہم بیچارے مصیبت کے مارے تباہی زدہ. از وطن دور غریب مسافران مہجور ہیں۔" (١٩٠١ء، الف لیلہ، سرشار، ١٤)

تباہی زدہ english meaning

Ruined; afflicteddistressedruined