تبحر کے معنی
تبحر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَبَح + حُر }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں من و عن داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٨٠٥ء کو آرائش محفل" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بڑا ہونا","بڑا عالم ہونا","دریائے علم کے قعر میں غوطہ لگانا","علامہ ہونا","نہایت امیر ہونا","نہایت عالم ہونا","کسی علم فن یا ہُنر میں ماہر ہونا","کسی ہنر میں کمال دخل ہونا"]
بحر بَحْر تَبَحُّر
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
تبحر کے معنی
١ - دریا جیسا ہونے کی صفت، (مجازاً) بڑا عالم ہونا، کسی ہنر میں کامل ہونا، علامہ ہونا، گہرائی وسعت، بے پایانی۔
"میرے دوست کو بہت حیرت ہوئی اور وہ ڈاکٹر صاحب کے بتحر علمی کے قائل ہو گئے۔" (١٩٣٥ء، چند ہم عصر، ٢٩٢)
تبحر کے مترادف
گہرائی, کمال
بَحَرَ, گہرائی, گیرائی, مہارت, کمال
تبحر english meaning
accomplishedprofound learningvery learned