متبحر کے معنی
متبحر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُتَبَح + حِر }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٨ء کو "بستان حکمت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["مغرور ہونا","(تَبَحَر ۔ مغرور ہونا)","بہت اسیر","بہت بڑا عالم","بہت عالم فاضل","جس نے بہت سے کتابیں پڑھی ہوں","سمندر کی طرح","عالم کامل","فاضل اجل","وسیع العم"]
بحر تَبَحُّر مُتَبَحِّر
اسم
صفت ذاتی
متبحر کے معنی
١ - تبحر والا، علم کا بہت بڑا دریا، بہت بڑا عالم و فاضل۔
"ان کی شاعری کی فضا میں بے جان تمثالوں کی سنگینی اور متبحر کیفیات کا جمود نہیں۔" (١٩٩٥ء، قومی زبان، کراچی، نومبر، ٣٧)
متبحر کے مترادف
عالم, کامل, فاضل
بحرالعلوم, علامہ, علّام, عمیق, گہرا, کامل
متبحر کے جملے اور مرکبات
متبحر العلم