تبختر

{ تَبَخ + تُر }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨١٠ء میں "کلیات میر" میں مستعمل ملتا ہے۔

["بخر "," تَبَخْتُر"]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

تبختر کے معنی

١ - اتراہٹ، ناز و انداز اور فخر کی چال، غرور، تکبر۔

"۔"ادعائے محبت کا نتیجہ ناز، تبختر اور کبھی گستاخی . نافرمانی بھی ہے۔" (١٩٤٣ء، سیرۃ النبی، ٥٢٥:٤)

مترادف

شوخی, انداز, ناز

مرکبات

تبختر پیشہ

انگلش

["Walking with a proud and a self-conceited gait","structting; inclining from side to side in walking"]