نور کے معنی

نور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

روشنی، چمکروشن، چمک

تفصیلات

m["اللہ تعالیٰ کا ایک نام اسکا استدلال اس آیت سے کیا گیا ہے \"اللہُ نُورالسَّمٰوٰتِ والارض\"","تابِ ماہ","چاند کی چاندنی بھی سورج کی روشنی کا عکس ہے اور اسی روشنی کو درخت اور دوسری اشیاء جذب کرکے نشونما پاتی ہیں اور پھر آگ لگنے سے وہی روشنی دوبارہ نمودار ہوتی ہے","چمک دمک","چہرے کی چمک","روشن کرنا","روشنی (نَوَرَ)","زمین پر جو یہ روشنی ہے یہ سورج کی وجہ سے ہے","سورج بذاتِ خود روشن اور گرم ہے اور اس گرمی اور روشنی کی وجہ سے دنیا میں زندگی قائم ہے آگ یا حرارت بھی سورج کی گرمی کا ظہور ہے","قرآن شریف کی ایک صورت دیکھو النّور"], ,

اسم

اسم

اقسام اسم

  • لڑکا
  • لڑکی

نور کے معنی

نور الرحمن، نور الٰہی

نورالنساء، نور انجم، عائشہ نور

نور english meaning

((Plural) انوار anvar|) Light(Plural) انوار anvar`luminosityrefulgenceNoor

شاعری

  • تھا مُستعار حسن سے اس کے جو نور تھا
    خورشید میں بھی اُس ہی کا ذرّہ ظہور تھا
  • آگے جمال یار کے معذور ہوگیا
    گل اک چمن میں دیدۂ بے نور ہوگیا
  • اے رشکِ سحر بزم میں لے منہ پر نقاب اب
    اک شمع کا چہرہ ہے سو بے نور ہوا ہے
  • دیارِ نور میں تیرہ شبوں کا ساتھی ہو
    کوئی تو ہو جو مری وحشتوں کا ساتھی ہو
  • خود بڑھ کے ڈھلے نور کے سانچے میں اندھیرے
    یادوں کو تیری شمعِ سفر ہم نے بنایا
  • سخن کے نور سے کردار کے اُجالے سے
    یہ کائنات بنی ہے ترے حوالے سے
  • راکھ ہوئیں آنکھوں کی شمعیں آنسو بھی بے نور ہوئے
    دھیرے دھیرے میرا دل پتھر سا ہوتا جاتا ہے
  • صحرا ہو دنیا نور کا موجاں پہ موجاں مار آج
    بخسے چندر ہورسور کوں سکھ ہور صفا آپار آج
  • لجیں شب رات آتشبازی تیرے نور اوجالے تھے
    اسے تعریف کرے کہاں زبان ہم عید و ہم نوروز
  • جیوں طفل اشک بھاگ نکو مجھ نظر ستی
    اے نور چشم نور نمط مجھ نین میں آ

محاورات

  • آدمی ہو (کہ) یا جانور
  • آنکھ میں نور دانت نپور
  • آنکھوں میں نور آنا
  • آنکھوں میں نور ہونا
  • آنکھوں کا نور اڑجانا۔ جاتا رہنا یا تباہ ہوجانا
  • آنکھیں بے نور ہونا
  • ابھی تم صاحبزادے ہو یا نورس ہو
  • اللہ کا دیا نور کبھی نہ ہووے دور
  • اونٹ ‌کی ‌چوری ‌(جھکے ‌جھکے) ‌ہنورے ‌ہنورے
  • اڑتے جانور (اڑتی چڑیا) کو پہچاننا (کے پر گننا)

Related Words of "نور":