تبدل رائے کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tabaddul-e-raaye meanings and details

تبدل رائے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَبَد + دُلے + را + اے }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |تبدل| کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم |رائے| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٥٦ء میں "قلمی نسخہ، نامہ واجد علی شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, iعربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ لفظ |تبدل| بطور مضاف اور |رائے| بطور مضاف الیہ استعمال ہوا ہے۔

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

تبدل رائے کے معنی

١ - خیال بدلنا، رائے تبدیل ہونے کا عمل۔

"پاس خاطر . سے لکھا ہے کچھ انصاف سے نہیں اور بھی وجہ تبدیل رائے کی ہے کہ مسٹر گرانٹ صاحب پہلے تجویز توڑیں۔" (١٨٥٦ء، نامۂ واجد علی شاہ (قلمی نسخہ) ٨٤)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!