تبدیل ماہیت

{ تَب + دی + لے + ما + ہیْ + یَت }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |تبدیل| کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم |ماہیت| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٩٥ء میں "دیوان زکی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

تبدیل ماہیت کے معنی

١ - ماہیت بدل جانا۔

 کیوں نہ ہو تبدیل ماہیت کا مج کو اعتراف میرے بخت بد سے ہے تاثیر سم تر پاک میں (١٨٩٤ء، دیوان زکی، ١١٤)