تبلیغی کے معنی
تبلیغی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَب + لی + غی }
تفصیلات
iعربی زبان کے لفظ |تَبْلِیغ| کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگائی گئی ہے۔ اردو میں ١٩٣٤ء کو |سیدہ کی بیٹی" میں مستعمل ملتا ہے۔
["بلغ "," تَبْلِیغ "," تَبْلیغی"]
اسم
صفت نسبتی
تبلیغی کے معنی
١ - تبلیغ سے منسوب، تبلیغ کرنے والا۔
|حضور اکرمۖ کے تبلیغی الفاظ - سن کرحضور اکرمۖ کے چچا ابوطالب سے دوسرے چچا ابولہب نے کہا اپنے بھتیجے کی اطاعت قبول کر لو۔" (١٩٤٣ء، سیدہ کی بیٹی، ٢٦)