تتا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Tata meanings and details
تتا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَت + تا }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اسم ہے اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٢١ء کو "خالق باری" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(س ۔ تپت)","بھبکتا ہوا","تتی پوری","تند خُو","تند مزاج","تیز مزاج","جلتا ہوا","نہایت گرم"]
تپتکہ تَتّا
اسم
صفت ذاتی
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : تَتّے[تَت + تے]
- جمع : تَتّے[تَت + تے]
تتا کے معنی
١ - گرم، جلتا ہوا، بھبکتا ہوا۔
"خوب کہی! اری چمیلی پر بھی کوئی تتا پانی چھڑکتا ہے۔" (١٩٣٨ء، شکنتلا، اختر حسین، ٩٧)
٢ - تند مزاج، غضب ناک۔
اکثر جو دلیر تھے جلے تن جاہل تتے سمجھ کے دشمن (١٨٨١ء، مثنوی نیرنگ خیال، ١٥٤)
٣ - سرگرم، پرجوش۔
"یوں سوچ سمجھ اس نے ہاتھ کو آنکس مار تتا کیا۔" (١٨٠٣ء، پریم ساگر، ٧٣)
٤ - جری، بہادر، شجاع۔ (فرہنگ آصفیہ، پلیٹس، شبدساگر)۔
تتا کے جملے اور مرکبات
تتا تاؤلا, تتاتوا
تتا or Tata english Translation
hotwarmwarn. m
محاورات
- اختتام پر آنا / پہنچنا
- اختتام پر آنا یا پہنچنا
- اختتام کرنا
- اختتام کو پہنچانا
- اختتام کو پہنچنا
- اس برتے پر تتا پانی
- بکری سے ہل جتتا تو بیل کون رکھتا
- بہت اتتا ہی جیو کا کال ہے
- تتا کور(نوالہ) نہ نگلنے کا نہ اگلنے کا
- تین تتالا چوتھے کا منہ کالا۔ تین ٹکٹ مہا بکٹ اور چار کا منہ کالا اور پانچ ہو تو بھالا