تتبع کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tatabbu meanings and details
تتبع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَتَب + بُع }
تفصیلات
iعربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مزید فیہ کے باب تغعل سے مصدر اور اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٣٨ء کو "بستان حکمت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پیچھے آنا","دریافت (کرنا ہونا کے ساتھ)","کم زوری"]
تبع تَبَع تَتَبُّع
اسم
اسم مجرد ( مذکر - واحد )
تتبع کے معنی
١ - تقلید، نقل، پیروی، ریس، اتباع۔
"خوا جو کرمانی وہ شخص ہے جس کی تتبع کا خود حافظ کو اعتراف ہے۔" (١٩١٦ء، اقبال نامہ، ٤٢:١)
٢ - تلاش، جستجو، چھان بین؛ سلسلہ قائم کرنے کا عمل۔
"قرآن میں دنیا کے متعلق آیتوں کا تتبع کرو تو مدح اور ذم دونوں کی کی آیتیں ملیں گی بلکہ مدح کی زیادہ۔" (١٩٠٦ء، الحقوق، و الفرائض، ١١٧:٣)
تتبع or tatabbu english Translation
followingfollowing in (someone|s) footstepstoeing the line