اجوائن کے معنی
اجوائن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَج + وا + اِن }
تفصیلات
iسنسکرت زبان میں |یوانی| اس کے مترادف لفظ ہے جبکہ لاطینی میں اسے Linguisticum ajowan کہتے ہیں اگرچہ لاطینی زبان میں رکن ثانی(ajowan) زیادہ قریب ہے۔ اردو میں مستعمل لفظ کے لیکن اس کے باوجود اردو زبان کے پیچھے لاطینی کا عمل دخل کم ہی نظر آتا ہے بنسبت سنسکرت کے۔ لہٰذا امکان یہی ہے کہ سنسکرت سے اردو میں داخل ہوا۔ ١٥٩٣ء کو "آئین اکبری" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اَجوائنی (مؤنث) ایک قسم کا حریرہ جو زچہ کو دیا جاتا ہے","اس کا خوشبودار بیج جو دوائیوں میں ڈالا جاتا ہے","اوپر گندھار","ایک پودا","بدر البنج","پیر کٹے","جوانی دیبکن","روکھ کا نڈرا"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اجوائن کے معنی
"داروغہ جی خضاب جلد تیار کرو اور اس میں کچھ اجوائن ڈال دینا کہ آج بہت سردی ہے۔" (١٩٢٣ء، خلیل خان فاختہ، ٢٠:١)
اجوائن کے جملے اور مرکبات
اجوائن دیسی
اجوائن english meaning
The seed of a plant of the dill kind (Licushicum ajwan); a species of lovage or bishop’s weed with the flavour of carraways (plychotis ajowan)used medicinally by the nativesa species of aniseed having the flavour of carawaysconstantFaithfulloyalsincereTe seed one to pour water, etc from one vessel into anotherThe seed of a plant of the dill kindThe seed of plant of the dill kind