تتلانا کے معنی
تتلانا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تُت + لا + نا }
تفصیلات
iہندی زبان سے اصل ساخت اور معنی کے ساتھ اردو میں داخل ہوا۔ سب سے پہلے ١٨٥٧ء، کو "بحرالفت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بات کرنے میں حروف ان کے مخارج کے موافق ادا نہ ہونا","توتلا ہونا","رُک رُک کر بات کرنا","رُک رُک کر بولنا","صاف نہ بولنا","لکنت کرنا","لُکنت کرنا","ٹ ڈ وغیرہ کی جگہ ت د بولنا","کچھ سے کچھ نکلنا"]
اسم
فعل لازم
تتلانا کے معنی
١ - بات کرتے وقت حروف کا صحیح مخارج سے ادا نہ کرنا؛ جیسے ٹ کی جگہ ت اور ڈ کی جگہ د اور ک کی جگہ ت کی آواز نکالنا جس طرح ابتدا میں بچے بولتے ہیں۔
"بھئی ہم سے پہیلیاں نہ بجھوائیے۔ اسے ہر مرد سے تتلا کر بولنے کی عادت پڑ چکی تھی۔" (١٩٦٢ء، معصومہ، ٢٣٨)
تتلانا english meaning
To lispto speak indistinctly as a childto stammerto stutter