ڈھوائی کے معنی
ڈھوائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ڈُھوا + ای }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اردو مصدر |ڈھوانا| سے مشتق اسم معاوضہ ہے اور حاصل مصدر بھی ہے۔ ١٩٤٤ء کو "مٹی کا کام" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ڈھونے کی مزدوری"]
ڈَھوانا ڈُھوائی
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
ڈھوائی کے معنی
١ - ڈھونے کی اجرت، ڈھونے کا کام۔
"ٹولی کی جملہ کھدائی کی مقدار کو |محول ڈھوائی| سے ضرب دیا جائے۔" (١٩٤٤ء، مٹی کا کام، ١٦٠)
ڈھوائی english meaning
diary writing