تثلیث کے معنی
تثلیث کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَث + لِیث }
تفصیلات
iعربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مزید فیہ کے باب تفصیل سے مصدر ہے اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے اردو میں سب سے پہلے ١٨٧٦ء کو "تہذیب الاخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تکونا پن","تین حصّوں میں تقسیم کرنا","تین حصوں میں تقسیم کرنا","تین خدا ماننے یا الوہیت کے تین حِصّے سمجھنے کا عقیدہ","حضرت عیسٰے اور رُوح القدس کو علیحدہ علیحدہ خدا مان کر ایک خدا کا جزو سمجھنا","دو سیاروں کے درمیان ١٢٠ درجے یا داﺋﺮے کے تیسرے حصّے کا فاصلہ","سہ گونہ تقسیم","سیاروں کا تہائی دائِرے کا بُعد","عیسائیوں کا خدا","ہندؤں کا برہما جی وشن جی اور شوجی کو ایک خدا کی تین طاقتیں سمجھنا"]
ثلث تَثْلِیث
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
تثلیث کے معنی
"یہ تینوں آدمی ایک عجیب تثلیث بناتے ہیں۔" (١٩١٤ء، راج دلاری، ٢٤)
|عیسائی جو تثلیث کو مانتے ہیں وہ بھی وحدت فی الذات کے قائل ہیں۔" (١٨٧٦ء، تہذیب الاخلاق، ١٣٢:٢)
|حب فی مابین دو ستاروں کے تفاوت ١٢٠ درجہ کا ہو تو اس کو تثلیث کہتے ہیں۔" (١٨٨٠ء، کشاف النجوم، ٨)
تثلیث کے جملے اور مرکبات
تثلیث پرستی
تثلیث english meaning
a trine (the aspect of the planets)aspect or two planets 120 apartdividing into three partsdivision into threeto helpto lend a handtrinetrinitytriple Godhead of pauline christianity